یافت

( یافْت )
{ یافْت }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
جمع   : یافْتیں [یاف + تیں (ی مجہول)]
جمع غیر ندائی   : یافْتوں [یاف + توں (و مجہول)]
١ - آمدنی، آمد، پیدا، حصول، حاصل، دخل، پیداوار، کمائی، نفع، فائدہ، لابھ، مداخل، منفعت، فتوح، برد، بالائی آمدنی، کمیشن، رشوت، گھوس۔