سر ورق
فہر ستِ الفاظ
مفصل تلاش
اردو فونٹ
تجاویز و آرا
تلاش
وحشت
(
وَحْشَت
)
{ وَح + شَت }
(
عربی
)
تفصیلات
معانی
مترادفات
مرکبات
اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
جمع : وَحْشَتیں [وَح + شَتیں (ی مجہول)]
جمع غیر ندائی : وَحْشَتوں [وَح + شَتوں (و مجہول)]
١ - غیر مانوسی، نفرت جیسی جنگلی جانوروں میں ہوتی ہے۔
٢ - گھبراہٹ، دم الٹنا، جنون، دیوانگی۔
٣ - حیوانیت، جہالت، ویرانہ پسندی۔
٤ - اداسی، ویرانگی، آوارگی، بھیانک پن۔
٥ - دہشت، خوف، ڈر، ہیبت۔
خوف
(عربی)
ڈر
(پراکرت)
کرب
(عربی)
گھبراہٹ
(سنسکرت)
بربریت
(عربی)
بھڑک
(ہندی)
فیس بک
گوگل پلس
ٹوئٹر