مریم

( مَرْیَم )
{ مَر + یَم }
( عربی )

تفصیلات


عربی زبان سے مشتق اسم ہے۔ اردو میں بطور صفت اور اسم استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٨٩١ء کو "بوستان خیال" میں مستعمل ملتا ہے۔

صفت ذاتی ( واحد )
١ - کنواری، دوشیزہ، باکرہ، (مجازًا) پارسا، باعصمت، پاک دامن، اچھوتی، عابدہ۔
 اس مریم کا جس کی عفت لٹتی ہے بھرے بازاروں میں      ( ١٩٧٨ء،جاناں جاناں، ٤٣ )
اسم معرفہ ( مؤنث - واحد )
١ - حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی والدۂ ماجدہ کا نام نیز عورتوں کا ایک نام۔
  • Mary