ورق

( وَرَق )
{ وَرَق }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
جمع استثنائی   : اَوراق [اَو + راق]
جمع غیر ندائی   : وَرَقوں [وَرَقوں (و مجہول)]
١ - برگد، درخت، درخت کا پتا، پات۔
٢ - کاغذ کا ٹکڑا، پتا، پتر، جزو کا آٹھواں حصہ۔
٣ - تاش، کارڈ، تاش کا پتا۔
٤ - چاندی یا سونے کا باریک کٹا ہوا ٹکڑا۔
٥ - پترا، قاش، باریک اور چوڑی تراشی ہوئی چیز۔
  • leaf (of a tree
  • or of a book
  • or of silver or gold);  silver-leaf
  • gold-leaf;  page (of a book) a slice;  a card