عرب زبان سے ماخوذ صفت 'مطلوب' کے ساتھ 'ہ' بطور لاحقۂ نسبت و تانیث لگانے سے مطلوبہ' بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٨٣ء کو "طلسم ہوش ربا" میں مستعمل ملتا ہے۔
(عربی)