نشانہ

( نِشانَہ )
{ نِشا + نَہ }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
واحد غیر ندائی   : نِشانے [نِشا + نے]
جمع   : نِشانے [نِشا + نے]
جمع غیر ندائی   : نِشانوں [نِشا + نوں (و مجہول)]
١ - ہدف، وہ علامت جو خاک تودہ پر تیر مارنے کے واسطے بنا دیں جیسے چاند ماری میں چاند بنا دیتے ہیں۔
٢ - ٹھکانا، مقام، فروکش ہونے کی جگہ، نازل ہونے کی جگہ، جیسے آفت و بلا کا نشانہ یا ملامت کا نشانہ وغیرہ۔
  • a mark
  • sign
  • an impression;  a mark
  • aim;  butt
  • target;  the bull's eye (of a target)