نیت

( نِیَّت )
{ نی + یَت }
( عربی )

تفصیلات


اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
جمع   : نِیَّتیں [نیْ + یَتیں (ی مجہول)]
جمع غیر ندائی   : نِیَّتوں [نیْ + یَتوں (و مجہول)]
١ - قصد، عزم، ارادہ جیسے رات کی نیت حرام ہے۔
٢ - دلی ارادہ، دلی منشا، مکنون خاطر، منصوبہ، غرض، مقصد، مطلب، مراد، مدنظر، بچار، عہد۔
  • Intending
  • proposing
  • aiming;  intention
  • intent
  • purpose
  • aim
  • object;  design;  revolve;  will;  desire
  • wish;  object or end of deliberation