عزم

( عَزْم )
{ عَزْم }
( عربی )

تفصیلات


عزم  عَزْم

عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ اردو میں بطور اسم ہی استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٦٣٥ء کو "سب رس" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم مجرد ( مذکر - واحد )
١ - ارادہ، قصد۔
"بڑے عزم و حوصلے سے تنہا سفر پر چلا تھا۔"      ( ١٩٨١ء، قطب نما، ٣ )
  • Determination
  • resolution
  • decision
  • fixed
  • purpose
  • bent
  • aim;  undertaking