نمائش

( نُمائِش )
{ نُما + اِش }
( فارسی )

تفصیلات


نمودن  نُمائِش

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
جمع   : نُمائِشیں [نُما + اِشیں (ی مجہول)]
جمع غیر ندائی   : نُمائِشوں [نُما + اِشوں (و مجہول)]
١ - دکھاوا، ظہور، نمود، نموداری، اظہار کرومز۔
٢ - روپ، صورت، شکل، بھیس۔
٣ - اگزیبیشن وہ میلا جس میں عمدہ عمدہ ہر ایک ملک کی صنعت دکھائی جائے، میلا۔
  • appearance;  face
  • form
  • figure;  vision
  • sight;  a semblance;  a show(of)
  • display;  affectation;  show
  • spectacle;  pomp
  • threat
  • menace