سر ورق
فہر ستِ الفاظ
مفصل تلاش
اردو فونٹ
تجاویز و آرا
تلاش
نواب
(
نَوّاب
)
{ نَوْ + واب }
(
عربی
)
تفصیلات
معانی
مترادفات
مرکبات
صفت ذاتی ( واحد )
صفت ذاتی ( واحد )
جمع : نَوّابین [نَو + وا + بین (و مجہول)]
جمع غیر ندائی : نَوّابوں [نَوا + وا + بوں (و مجہول)]
١ - خراچ، فضول خرچ، مولا دولا، شیخی میں آ جانے والا۔
٢ - نودولت، نیا امیر۔
٣ - جناب نواب نصراللہ خان بہادر رئیس رام پور کا تخلص۔
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
جمع : نَوّابین [نَوْ + وا + بین (ی مجہول)]
جمع غیر ندائی : نَوّابوں [نَوْ + وا + بوں (و مجہول)]
١ - بہت نہایت کرنے والا، قائم مقام، نائب، نائب سلطان، صوبہ دار ملک، صوبہ، حاکم، سردار، رئیس، عامل، ناظم، فرماں روا، امیر، واؤ، ٹھاکر، راجہ، عزت کا شاہی خطاب، نائب السلطنت، وائسرائے، ناظم الملک۔
رئیس
عامل
(عربی)
سردار
(فارسی)
نواب پسند
نواب بے ملک
(عربی)
نواب پن
نواب زادہ
نواب زادی
نواب شاہی ٹوپی
نواب صاحب
نواب کا سالا
نواب گورنر جنرل
نواب ناظر
نواب ناظم
نواب وزیر
نوابغ
(عربی)
فیس بک
گوگل پلس
ٹوئٹر