نعل

( نَعْل )
{ نَعْل }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
جمع   : نَعْلِیں [نَع + لِیں]
١ - جوتی، کفش، پاپوش، جفت، جوتا جیسے نعلین تحت العین۔
٢ - گھوڑے یا بیل کے پاؤں میں لگانے کا آہنی حلقہ جو جوتی کا کام دیتا ہے نیز وہ لوہا جو جوتی کی مضبوطی کے واسطے کھری میں لگا دیتے ہیں۔
٣ - سنگ نور وہ نعل نما بھاری پتھر یا لکڑی کا کندہ جسے پہلوان لوگ ایک ہاتھ سے اٹھا کر سر سے اونچا لے جاتے اور پھر زمین پر پٹک دیتے ہیں۔
٤ - باج، خراج، وہ نذرانہ جو ماتحت بادشاہ یا ریاست اپنے سے زبردست بادشاہ کو دے، چوتھ۔
٥ - وہ مقررہ نقدی جو جواری مکاندار کو جیتنے کے وقت بطور خراج دیتے ہیں، جوئے کے مکان کا کرایہ۔
٦ - میان کی کوتھی، میان کی شام جو اس کی نوک پر لگی ہوئی ہوتی ہے۔
  • a horse-shoe;  a shoe
  • sandal;  a hoof;  the ferrule at the end of a scabbard;  a heavy weight shaped like a horse-shoe (with which athletes exercise themselves);  a wife