تبختر

( تَبَخْتُر )
{ تَبَخ + تُر }
( عربی )

تفصیلات


بخر  تَبَخْتُر

عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ اردو میں اصل معنی اور حالت میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨١٠ء میں "کلیات میر" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم کیفیت ( مذکر - واحد )
١ - اتراہٹ، ناز و انداز اور فخر کی چال، غرور، تکبر۔
"۔"ادعائے محبت کا نتیجہ ناز، تبختر اور کبھی گستاخی . نافرمانی بھی ہے۔"      ( ١٩٤٣ء، سیرۃ النبی، ٥٢٥:٤ )
  • Walking with a proud and a self-conceited gait
  • structting;  inclining from side to side in walking