سر ورق
فہر ستِ الفاظ
مفصل تلاش
اردو فونٹ
تجاویز و آرا
تلاش
قسم
(
قِسْم
)
{ قِسْم }
(
عربی
)
تفصیلات
ثلاثی مجرد کے باب سے مصدر ہے اردو میں مستعمل ١٦٠٩ء کو قطب مشتری میں مستعمل ملتا ہے۔
معانی
مترادفات
مرکبات
انگریزی ترجمہ
اسم حاصل مصدر ( مؤنث - واحد )
جمع : قِسْمیں [قِس + میں (ی مجہول)]
جمع استثنائی : اَقْسام [اَق + سام]
جمع غیر ندائی : قِسْموں [قِس + موں (و مجہول)]
١ - حصہ، ٹکڑا، جزو، کسی چیز کا پارہ۔
٢ - ایک جیسی خصوصیات رکھنے والی اشیا یا افراد کا مجموعہ، صنف، نوع، جنس، قبیل۔
"ہم بذری پودوں کے زواجی پودے ایک ہی قسم کے ہوتے ہیں"۔ ( ١٩٦٦ء، مبادی نباتیات، ٥٩٠ )
٣ - طور، طرز، طرح، ڈھنگ، طریق۔
"یہ روایتی قسم کا نوحہ نہیں"۔ ( ١٩٨٣ء، تخلیق اور لاشعوری محرکات، ١٢٧ )
٤ - بانٹ، قسمت، تقسیم۔
شق
(عربی)
جنس
(عربی)
نوع
(عربی)
قسم قسم کی
قسم اول
(عربی)
Division
part
portion; kind
sort; description; nature
فیس بک
گوگل پلس
ٹوئٹر