نوع

( نَوع )
{ نَوع (و لین) }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
جمع   : اَنْواع [اَن + واع]
١ - قسم، جنس، بھانت، جانی، ذات۔
٢ - وضع، طرح، طور، طریق، ڈھنگ، شکل، صورت، ہیئت۔
٣ - [ منطق ]  وہ کلی جو یکساں حقیقت رکھنے والی افراد کو شامل ہو جیسے انسان کہ زید عمر وغیرہ پر اس کا اطلاق ہوتا ہے اور گھوڑا کہ ہر ایک گھوڑے کو گھوڑا کہہ سکتے ہیں۔
  • Species (opp. of jins
  • 'genus')
  • kind
  • sort;  manner
  • mode