غائر

( غائِر )
{ غا + اِر }
( عربی )

تفصیلات


غور  غائِر

عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم صفت ہے۔ اردو زبان میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٨١٠ء کو "کلیات میر" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

صفت ذاتی
١ - گہرا، عمیق۔
"اس نے راگ کا غائر مطالعہ بھی کیا۔"      ( ١٩٨٦ء، اوکھے لوگ، ٢٨٥ )
  • descending;  deep