مزمن

( مُزْمِن )
{ مُز + مِن }
( عربی )

تفصیلات


زمن  مُزْمِن

عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق 'صفت' ہے اردو زبان میں اپنی اصلی حالت و معنی میں بطور 'صفت' مستعمل ہے۔ ١٨٠٥ء، کو "آرائش محفل" میں مستعمل ملتا ہے۔

صفت ذاتی ( مذکر - واحد )
١ - [ طب ]  پرانا، دیرینہ، کہنہ (خصوصاً مرض)۔
"شاید میں ہی ان انسانوں میں ہوں جو مزمن طور پر ناخوش رہتے ہیں۔"      ( ١٩٨٦ء، ن، م، راشد، ایک مطالعہ، ٢٤٥ )