بیج

( بِیج )
{ بِیج }
( سنسکرت )

تفصیلات


ویج  بِیج

سنسکرت میں اصل لفظ 'ویج' ہے جو کہ بطور اسم مستعمل ہے اردو میں اس سے ماخوذ 'بیج' مستعمل ہے اصلی معنی میں ہی مستعمل ہے ١٤٢١ء میں "شکار نامہ" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
جمع غیر ندائی   : بِیجوں [بی + جوں (واؤ مجہول)]
١ - تخم، دانہ۔
 کر اس کو پسند بہر تزو یج اچھی ہو زمین تو بوتے ہیں بیج      ( ١٩٢٨ء، تنظیم الحیات، ١٨٨ )
٢ - [ مجازا ]  نطفہ
"سانڈ اپنا بیج گایوں میں پھیلاتا ہے۔"      ( ١٩١٣ء، تمدن ہند، ١٩٠ )
  • seed;  germ;  source
  • primary cause
  • origin;  son;  advance of seed to agriculturists