فال

( فال )
{ فال }
( عربی )

تفصیلات


اسم مجرد
١ - شگون، غیب کی بات، پیشین گوئی، نیک و بد امر کا شگون۔
  • an omen
  • augury
  • presage;  enchantment
  • spell