سنسکرت زبان سے ماخوذ ہے۔ 'چُھپ' بمعنی 'چھونا' کے ساتھ 'اِت' بطور لاحقۂ حالیہ تمام استعمال ہوا جس سے ماخوذ 'چھوت' بنا جس کے ساتھ 'اَ' بطور سابقہ نفی استعمال کیا گیا۔ اردو میں ١٩٢٦ء کو "اودھ پنچ" لکھنؤ میں مستعمل ملتا ہے۔
(سنسکرت)