موضوعی

( مَوضُوعی )
{ مَو (و لین) + ضُو + عی }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ جس کا تعلق سوچ سے ہو، داخلی، باطنی، روحانی، مصنوعی، فرضی، خیالی؛ موضوع سے منسوب یا متعلق، کسی موضوع یا عنوان کا۔