فارسی زبان میں اسم 'زیر' کے ساتھ 'یں' بطور لاحقۂ صفت لگانے سے لفظ 'زیریں' بنا۔ اردو میں فارسی سے ماخوذ ہے اور بطور اسم صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٧٢ء کو "محامد خاتم النبیینۖ" میں مستعمل ملتا ہے۔
(عربی)