نحس

( نَحْس )
{ نَحْس (فتحہ ن مجہول) }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - نامبارک، بدشگون، نامسعود، جو مبارک نہ ہو، بُرے شگون والا (سعد کے مقابل)۔