خد

( خَد )
{ خَد }
( عربی )

تفصیلات


خدد  خَد

عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ اردو میں اپنی حالت اور معنی کے ساتھ مستعمل ہے۔ ١٦٠٣ء کو "شرح تمہدات ہمدانی" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
١ - رخسار، گال۔
 ناروں قدو سمن خد، عنبی زرینہ بر سیمیں میں لیے دولتِ بیدار شباب      ( ١٩٦٢ء، برگ خزاں، ١٤٤ )
٢ - خد (تصوف) عبارت ہے نورِ ایمان کے مکشوف ہونے سے یا تجلی اینما تو لو افثم وجہ اللہ سے۔ (مصباح التعرف، 111)
  • A furrow;  an opening
  • crack (in the ground);  the cheek