١ - باز کی طرح کا ایک سفید رنگ شکاری پرندہ جس کی آنکھیں سیاہ ہوتی ہیں، یہ بڑا بہادر اور نہایت تیز پرواز پرندہ مشہور ہے؛ یہ اکثر بڑے بڑے پرندوں کو خود مار لیتا ہے، اسے شکار کے لیے سدھایا بھی جاتا ہے۔
"پرندوں میں عقاب (Eagles) شاہین (Falcon) . ملتے ہیں۔"
( ١٩٦٩ء، پاکستان کا حیوانی جغرافیہ، ٢٢ )