١ - اَحْمَق بنانا
چالاکی سے کسی کو اپنی نیک نیتی باور کرا کے فریب دینا اور مطلب نکالنا، گفتگو یا برتاءو سے کسی کو مسخر کر کے اپنے حق میں وہ کام کرا لینا جسے وہ عقل سے کام لینے کی صورت میں ہرگز نہ کرتا۔"اس قسم کا آدمی اپنے آپ کو خود احمق بنا رہا ہے۔"
( ١٩٥٦ء، مناظر احسن، عبقات (ترجمہ)، ١٣ )