طبی

( طِبّی )
{ طِب + بی }
( عربی )

تفصیلات


صفت نسبتی
١ - طب سے منسوب، طب کا، حکیم یا ڈاکٹر سے تعلق رکھنے والا (امر)، طب کے علم سے متعلق۔