شروع

( شُرُوع )
{ شُرُوع }
( عربی )

تفصیلات


شرع  شُرُوع

عربی میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ اردو میں بطور اسم ہی استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٨٧٤ء کو "نشیدِ خسروانی" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
١ - کسی کام کی ابتدا، آغاز، اٹھان۔
 شروعِ عشق میں سمجھے تھے ہم بھی فراغت مل گئی کارِ جہاں سے      ( ١٩٨٨ء، آنگن میں سمندر، ١٥٤ )
  • beginning
  • commencement