شفیق

( شَفِیق )
{ شَفِیق }
( عربی )

تفصیلات


شفق  شَفِیق

عربی میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ عربی سے اردو میں داخل ہوا اور بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٦٩٧ء کو "دیوانِ ہاشمی" میں مستعمل ملتا ہے۔

صفت ذاتی
١ - شفقت کرنے والا، مہربان، دوست ہمدرد۔
"میرے باپ کی کمر بھی آخر میں بالکل اسی طرح جھک گئی تھی کتنی پیاری اور شفیق کمر ہے آپ کی"      ( ١٩٨٧ء، اک محشرِ خیال، ١٦٢ )
  • affectionate
  • kind
  • tender;  kind and benevolent adviser