خورشید

( خورْشِید )
{ خُر (واؤ معدولہ) + شِید }
( فارسی )

تفصیلات


پہلوی زبان میں لفظ 'خورشیت' فارسی میں 'خورشید' بنا۔ فارسی سے اردو میں داخل ہوا۔ اردو میں اسم مستعمل ہے۔ ١٥٦٤ء کو "دیوان حسن شوقی" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
١ - سورج، آفتاب، سوریہ۔
 سنبھال کے رخ خورشید اپنے ہاتھوں میں سحر نے رنگ پہن کے ہوا کو جادہ کیا      ( ١٩٨١ء، ملامتوں کے درمیان، ١١ )
  • The Sun