شمس

( شَمْس )
{ شَمْس }
( عربی )

تفصیلات


شمس  شَمْس

عربی میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ اصل صورت و مفہوم کے ساتھ من و عن اردو میں داخل ہوا اور بطور اسم استعمال ہوتا ہے سب سے پہلے ١٥٦٤ء کو "دیوان حسن شوقی" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم معرفہ ( مذکر - واحد )
١ - سورج، آفتاب، مہر، خورشید، نیّراعظم۔
 تو تو بس صرف ایک شمس ہی ہے مجھ سے شمس الشموس ہے رخشاں      ( ١٩٤٥ء، فلسفۂ اخلاق، ٢ )
  • The sun