١ - [ قانون ] جائیداد پر قبضہ کرنے یا اپنا روپیہ یا کسی حق کو حاصل کرنے کا سرکاری حکم، فیصلہ۔
"عدالت عظمٰی میں عدالت عالیہ کے کسی فیصلہ ڈگری، فیصلہ کن حکم یا سزا کے خلاف اپیل کی جاسکے گی، اگر فصیلہ ڈگری یا قطعی حکم باالواسطہ یا بلاواسطہ کسی ایسے دعوے یا کسی ایسے مسئلۂ جائیداد سے متعلق ہے جس کی رقم یا مالیت بھی اتنی (پچاس ہزار) ہی ہے۔"
( ١٩٧٣ء، اسلامی جمہوریہ پاکستان کا آئین، ١٣٢ )