نمکین

( نَمَکِین )
{ نَمَکِین }
( فارسی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - نمک سے منسوب یا متعلق، نمک والا، نمک لگا، جس پر نمک چھڑکا گیا ہو، چٹپٹا، ذائقے دار۔