فارسی زبان سے ماخوذ اسم ہے۔ اردو میں اصل معنی و ساخت کے ساتھ داخل ہوا اور بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٧٣٢ء کو "دیوان قائم" میں مستعمل ملتا ہے۔
"انڈے دھوپ کی حرارت سے خود بخود تڑکتے ہیں اور ان میں سے بغیر ٹانگوں کے ننھے ننھے بچے نکلتے ہیں، ان بچوں کو کرم کہتے ہیں۔"
( ١٩٦٤ء، حشرات الارض اور وہیل، ٦٩ )