گھاؤ

( گھاؤ )
{ گھا + او (و مجہول) }
( سنسکرت )

تفصیلات


گھات  گھاؤ

سنسکرت زبان کے لفظ 'گھات' سے ماخوذ 'گھاؤ' اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٥٠٣ء کو "مثنوی نوسرہار" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
١ - گہرا زخم۔
"اس کی روح کے اندر ایک بہت بڑا گھاؤ پیدا ہو جاتا ہے۔"      ( ١٩٨٩ء، سمندر اگر میرے اندر گرے، ٦٩ )
٢ - [ مجازا ]  نقصان، ٹوٹا، خسارہ۔ (فرہنگ آصفیہ، علمی اردو لغت)
  • Wound
  • sore
  • hurt
  • bruise