گیت

( گِیت )
{ گِیت }
( سنسکرت )

تفصیلات


اصلاً سنسکرت زبان کا لفظ ہے۔ اردو میں سنسکرت سے ماخوذ ہے۔ اصل معنی اور اصل حالت میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٦٢٥ء کو "سیف الملوک و بدیع الجمال" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم صوت ( مذکر - واحد )
جمع غیر ندائی   : گِیتوں [گِی + توں (و مجہول)]
١ - گانا، راگ، نغمہ، سرود۔
"مسعود صاحب نے اپنی شاعری کی ابتدا گیت سے کی۔"      ( ١٩٨٩ء، نذر مسعود، ٢٠١ )
  • singing
  • song;  a song
  • hymn