میل[2]

( میل[2] )
{ میل (ی مجہول) }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ڈاک، ڈاک کا تھیلا، خطوط اور چٹھیوں کا تھیلا جو ایک جگہ سے دوسری جگہ بھیجا جائے۔