نوعی

( نَوعی )
{ نَو (و لین) + عی }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - نوع سے متعلق یا منسوب، کسی جنس سے تعلق رکھنے والا، کسی مخلوق کی نوعی خصوصیات کا حامل۔