عزا

( عَزا )
{ عَزا }
( عربی )

تفصیلات


عربی اسم 'عزاء' کی ہمزہ حذف کر کے اردو میں 'عزا' بنا اور بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٧٠٥ء کو "بیاض مراثی" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
١ - سوگ، ماتم؛ ماتم پرستی۔
 ہوتی ہیں خوشی میں غم کی تمہیدیں بھی ایامِ عزا سے ہمیں بہم عیدیں بھی      ( ١٩٢٧ء، شاد عظیم آبادی، رباعیات، ٥٥ )
٢ - مصیبت میں صبر کرنا، استقامت سے کام لینا۔
 کہتا تھا جو رو رو کے مری جان نہ جا! کس کو ہے ترے فراق میں صبر و عزا!      ( ١٩٧٤ء، لحن صریر، ٦١ )
  • Patience;  enjoinment or exhortation to be patient
  • consolation
  • condolence;  mourning