نخرہ

( نَخْرَہ )
{ نَخ + رَہ }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - عورتوں اور معشوقوں کی حرکات و سکنات، خصوصاً ایسی حرکات جن میں بناوٹ اور حیلے بہانے شامل ہوں، عشوہ، غمزہ، کرشمہ، ناز، ادا، غرور، ٹھسا، بناوٹی غصہ نازبرداری کرانے کا حیلہ۔