گھی

( گھی )
{ گھی }
( سنسکرت )

تفصیلات


اصلاً سنسکرت زبان کا لفظ ہے۔ اردو میں سنسکرت سے ماخوذ ہے۔ اصل معنی اور اصل حالت میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٧٧٦ء کو "مثنوی ہجو حویلی" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
١ - دہی کو بلو کر نکالی ہوئی چکنائی، رواز یا ملائی کو بھون کر یا مکھن کو تا کر نکالا ہوا روغن، نیز، بناسپتی گھی۔
"قربانی کے لیے جلائی جانے والی آگ میں گھرت یعنی ڈالا جائے۔"      ( ١٩٩٠ء، بھولی بسری کہانیاں، بھارت، ٢٨٤:٢ )
٢ - نرم، ملائم۔ (فرہنگ آصفیہ، نوراللغات)
  • clarified butter