سنسکرت سے ماخوذ اسم کیفیت 'سنک' کے ساتھ فارسی قاعدے کے تحت 'ی' بطور لاحقہ نسبت ملنے سے 'سنکی' بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے اور ١٩٨٧ء کو "کچھ نئے اور پرانے افسانہ نگار" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
(عربی)
(فارسی)