علالت

( عَلالَت )
{ عَلا + لَت }
( عربی )

تفصیلات


علل  عَلالَت

عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ اردو میں بطور اسم ہی استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٨٩١ء کو "ایامٰی" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
١ - بیماری، روگ، عارضہ، مرض۔
"سلیم اللہ خان . علامت کی وجہ سے شملہ وفد میں شامل نہ ہو سکے تھے۔"      ( ١٩٨٦ء، مسلمانان برصغیر کی جدوجہد آزادی میں مسلم لیگ کا کردار، ١٠ )
  • ailment
  • malad
  • infirmity