مرض

( مَرَض )
{ مَرَض }
( عربی )

تفصیلات


مرض  مَرَض

عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ اردو میں بطور اسم ہی استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٦٣٩ء کو "طوطی نامہ" عوامی میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
جمع   : اَمْراض [اَم + راض]
١ - [ طب ]  کسی عضو کی ساخت یا فعل میں فرق پڑ جانا، بیماری، آزاد۔
"وہ نوجوان شائز و فرینیسا کے مرض میں مبتلا تھا"      ( ١٩٩٣ء افکار، کراچی، دسمبر، ٥٦ )
٢ - بری عادت، لت، روگ۔
"آج کل لغت کے مرض میں گرفتار ہوں"      ( ١٩٩٤ء، ڈاکٹر فرمان فتح پوری: حیات و خدمات، ٤٥٧:٢ )
  • disease
  • sickness
  • illness
  • ailment
  • malady