دکھ

( دُکھ )
{ دُکھ }
( سنسکرت )

تفصیلات


سنسکرت زبان سے ماخوذ ہے۔ اردو میں سنسکرت سے معنوی اعتبار سے من و عن داخل ہوا اور ساخت کے اعتبار سے عربی رسم الخط میں مستعمل ہوا۔ سب سے پہلے ١٣٣٧ء کو امیر حسن علا سنجری کے ہاں مستعمل ملتا ہے۔

اسم مجرد ( مذکر - واحد )
جمع غیر ندائی   : دُکھوں [دُکھوں (و مجہول)]
١ - تکلیف، درد، اذیت، بے چینی، مصیبت (جس سے دل دکھی ہو)، سکھ اور آرام کی ضد۔
 جینا ہے تو دکھ بھی ہے سکھ بھی رونا بھی ہنسنا بھی ہے ساز ایک ہی ہوتا ہے جس پر سب راگ بجائے جاتے ہیں      ( ١٩٥١ء، آرزو لکھنوی، سازحیات، ١ )
  • Pain
  • ache
  • ailment
  • affliction
  • suffering
  • distress;  misery
  • trouble
  • sorrow
  • grief
  • uneasiness
  • unhappiness;  difficulty;  oppression;  vexation
  • annoyance
  • bother;  fatigue
  • labour
  • toil.