عربی زبان سے مشتق اسم صفت 'عمدہ' کی 'ہ' حذف کرکے 'گی' بطور لاحقۂ کیفیت لگانے سے عمدگی بنا۔ اردو میں اسم استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٨٣١ء کو "دیوان ناسخ" میں مستعمل ملتا ہے۔
(سنسکرت)
(عربی)
(فارسی)