اچھائی

( اَچّھائی )
{ اَچھ + چھا + ای }
( سنسکرت )

تفصیلات


اَچّھا  اَچّھائی

سنسکرت زبان کے لفظ 'اَچَّھ'سے ماخوذ اسم صفت 'اچھا' کے ساتھ 'ٹی' بطور لاحقۂ کیفیت استعمال کیا گیا ہے۔ اردو میں سب سے پہلے ١٥٦٥ء کو علی محمد جیو گام دھنی نے "جواہر اسراراللہ" میں استعمال کیا۔

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
جمع   : اَچّھائِیاں [اَچھ + چھا + اِیاں]
جمع غیر ندائی   : اَچّھائِیوں [اَچھ + چھا + اِیوں (و مجہول)]
١ - خوبی، نیکی، بھلائی۔     
"ابا جان کو انت سمے تک انسانیت کی آخری اچھائی پر اعتماد رہا ہے۔"     رجوع کریں:  اَچَّھا ( ١٩٥٢ء، سفینہ غم دل، ١٧٣ )
  • Goodness