برتری

( بَرْتَری )
{ بَر + تَری }
( فارسی )

تفصیلات


فارسی زبان سے ماخوذ اسم صفت 'بر' کے بعد فارسی لاحقہ 'تر' کے ساتھ 'ی' بطور لاحقۂ کیفیت ملنے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٩٢٤ء کو " نوراللغات" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
١ - بلندی، فوقیت۔
"اجی تم کیا باتیں کرتے ہو انہیں برابری بلکہ برتری کا دعویٰ ہے۔"      ( ١٩٢٤ء، نوراللغات، ٥٩٧:١ )
  • eminence
  • superiority
  • excellence