سوزن

( سوزَن )
{ سو (و مجہول) + زَن }
( فارسی )

تفصیلات


فارسی زبان سے اردو میں داخل ہوا اور بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ اردو میں سب سے پہلے ١٦٥٧ء کو "گلشنِ عشق" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

اسم آلہ ( مؤنث - واحد )
١ - سوئی
"نغمے نوکِ سوزن سے مضراب و ساز کے بغیر پیدا ہوتے ہیں۔"      ( ١٩٨٥ء، نقدِ حرف، ١١ )
  • a needle;  pricker.