فارسی مصدر 'سوختن' سے اسم صفتِ مفعولی 'سوختہ' سے 'ہ' حذف کر کے 'گی' بطور لاحقہ کیفیت بڑھانے سے 'سوختگی' بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور ١٨٤٥ء کو "کلیاتِ ظفر" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
(سنسکرت)
(عربی)