الجھن

( اُلْجَھن )
{ اُل + جَھن }
( سنسکرت )

تفصیلات


اُلَجْھنا  اُلْجَھن

سنسکرت زبان سے ماخوذ 'الجھنا' کا حاصل مصدر 'الجھن' بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٨٣١ء کو "دیوان ناسخ" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
جمع   : اُلْجَھنیں [اُل + جَھنیں (ی مجہول)]
جمع غیر ندائی   : اُلْجَھنوں [اُل + جَھنوں (و مجہول)]
١ - الجھنا کا اسم کیفیت۔
 کہنے میں بھی جھجک تھی چپ رہنے میں بھی الجھن رہ رہ گیا ہوں میں تو لمبی سی سانس بھر کے      ( ١٩٣٨ء، سریلی بانسری، ١٢١ )
  • entanglement
  • complication;  perplexity
  • anxiety
  • uneasiness